۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو دو چیزوں سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «نهج البلاغه» سے منتشر کی گئی ہے۔ اس کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

أَیُّهَا النَّاسُ، إِنَّ أَخْوَفَ ما أَخافُ عَلَیْکُمُ اثْنَتانِ: اتِّباعُ الْهَوَی، وَ طُولُ الْأَمَلِ فَأَمَّا اتِّباعُ الْهَوَی فَیَصُدُّ عَنِ الْحَقِّ، وَ أَمَّا طُولُ الْأَمَلِ فَیُنْسِی الاْخِرَةَ

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اے لوگو، میں کسی بھی دوسری چیز سے زیادہ تمہارے دو چیزوں میں مبتلا ہونے کے بارے میں ڈرتا ہوں۔

ایک خواہشات نفسانیہ کی پیروی اور دوسری لمبی امیدیں چونکہ خواہش نفس کی پیروی انسان کو حق کے اجراء اور اس پر عمل کرنے سے روک دیتی ہے اور طولانی امیدیں آخرت کے بھول جانے کا سبب بنتی ہیں۔

نهج البلاغه، الخطب: ۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .